وَ لَا مَنَعُوْا الزَّکَاۃَ إِلَّا حُبِسَ عَنْہُمُ الْقَطْرُ،وَ لَا طَفَّفُوْا الْمِکْیَالَ إِلَّا حُبِسَ عَنْہُمُ النَّبَاتُ، وَ أُخِذُوْا بِالسِّنِیْنَ‘‘۔[1][’’کوئی قوم عہد شکنی نہیں کرتی، مگر اُن پر اُن کے دشمن کو مسلّط کیا جاتا ہے، اور وہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ چیز (یعنی شریعت) کے علاوہ کسی دیگر چیز کے ساتھ فیصلے نہیں کریں گے، مگر اُن میں تنگ دستی عام ہو جائے گیاور اُن میں بدکاری منتشر نہیں ہو گی، مگر موت اُن میں عام ہو جائے گیاور وہ زکاۃ نہیں روکیں گے، مگر بارش کو اُن سے روکا جائے گااور وہ ماپ میں کمی نہیں کریں گے، مگر فصل اُن سے روکی جائے گی اور وہ قحط میں مبتلا کیے جائیں گے۔‘‘]۳: امام حاکم نے حضرت بریدہ رضی اللہ عنہسے روایت نقل کی ہے، (کہ) اُنہوں نے بیان کیا:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’مَا نَقَضَ قَوْمٌ اَلْعَہْدَ قَطُّ إِلَّا کَانَ الْقَتْلُ بَیْنَہُمْ،وَ لَا ظَہَرَتِ الْفَاحِشَۃُ فِيْ قَوْمٍ قَطُّ إِلَّا سَلَّطَ اللّٰہُ عَلَیْہِمُ الْمَوْتَ،وَ لَا مَنَعَ قَوْمٌ نِ اَلزَّکَاۃَ إِلَّا حَبَسَ اللّٰہُ عَنْہُمُ الْقَطْرَ۔‘‘[2]