شِئْتَ۔‘‘][1][اے اللہ! نہیں ہے آسان، مگر جسے آپ آسان فرمائیں اور آپ جب چاہیں، غم کو آسان فرما دیں]۔دو محدثین کے حدیث پر تحریر کردہ عنوانات:i: امام ابن حبان لکھتے ہیں:[ذِکْرُ مَا یُسْتَحبُّ لِلْمَرْئِ سُؤَالُ الْبَارِيْ جَلَّ وَ عَلَا تَسْہِیْلَ الْأُمُوْرِ عَلَیْہِ إِذَا صَعُبَتْ][2] [جب معاملات دشوار ہو جائیں، تو باری جلّ و علا سے اُن کے آسان کرنے کی فرمائش کے استحباب کا ذکر]۔ii: امام ابن سُنِّی نے تحریر کیا ہے:[بَابُ مَا یَقُوْلُ إِذَا اسْتَصْعَبَ عَلَیْہِ اَمْرً][3] [معاملہ کے کٹھن ہونے پر کہی جانے والی (دعا) کے متعلق باب]xiv- - [اَللّٰہُمَّ نَجْعَلُکَ فِیْ نُحُوْرِہِمْ…]حضراتِ ائمہ احمد، ابو داؤد، ابن حبان، ابن سُنِّی اور حاکم نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ