تمہید:مصیبتوں کے …رب کریم کے فضل و کرم سے … ختم ہونے یا چلے جانے کے بعد کچھ باتوں کا اہتمام ضروری ہے۔ انہی میں سے نو باتیں درجِ ذیل ہیں:۱: مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد۲: مصائب سے نجات عطا فرمانے پر اللہ تعالیٰ کی حمد و شکر۳: اللہ تعالیٰ کے دوبارہ مصائب میں مبتلا کرنے پر قادر ہونے کو پیشِ نظر رکھنا۴: ربِ کریم کے حضور دعا اور گریہ زاری میں استمرار۵: تسبیح و تحمید۶: استغفار۷: عبادت میں محنت کرنا۸: رب ذوالجلال کی طرف رغبت کرنا۹: اللہ تعالیٰ کے احسان کی مانند مخلوق پر احسان کرنا-۱-مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد