-۱۵-اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد رکھنا
نعمتوں کے ان گنت ہونے کے دو دلائل:بلاشبہ اللہ تعالیٰ کی بندوں پر نعمتیں اَن گنت اور شمار و قطار سے باہر ہیں۔ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا:ا: {وَ اٰتٰکُمْ مِّنْ کُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْہُ وَ اِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوْہَا اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّارٌ}[1] [اور انہوں (یعنی اللہ تعالیٰ) نے تمہیں ہر اس چیز سے دیا، جو تم نے اُن