iii: إِنَّہٗ یَجْلِبُ الرِّزْقَ۔یقینا وہ رزق کو کھینچ لاتا ہے۔iv: إِنَّہٗ یَکْسُوْ الذَّاکِرَ الْمَہَابَۃَ وَالْحَلَاوَۃَ وَالنَّضْرَۃَ۔درحقیقت وہ ذکر کرنے والے کو ہیبت، شیرینی اور تروتازگی کا لباس پہنا دیتا ہے۔ v : إِنَّہٗ یُوْرِثُہٗ ذِکْرُ اللّٰہِ تَعَالٰی کَمَا قَالَ تَعَالٰی: {فَاذْکُرُوْنِیْ اَذْکُرْکُمْ}بلاشک وہ اللہ عزوجل کے اسے یاد کرنے کا سبب بنتا ہے، جیسے کہ (اللہ) تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:[سو تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا]۔vi: إِنَّہٗ قُوْتُ الْقَلْبِ وَالرُّوْحِ۔درحقیقت وہ دل اور روح کی غذا ہے۔ vii: إِنَّہٗ یَحُطُّ الْخَطَایَا وَیُذْھِبُھَا۔یقینا وہ خطاؤں کا نام و نشان مٹا دیتا ہے۔viii: إِنَّہٗ یُزِیْلُ الْوَحْشَۃَ بَیْنَ الْعَبْدِ وَبَیْنَ رَبِّہٖ تَبَارَکَ وَتَعَالٰی۔بلاریب وہ بندے اور اس کے رب تبارک و تعالیٰ کے درمیان وحشت کو ختم کر دیتا ہے۔ix: إِنَّہٗ یُنْجِيْ مِنْ عَذَابِ اللّٰہِ تَعَالٰی۔بلاشبہ وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات دیتا ہے۔x: إِنَّ الْاِشْتِغَالَ بِہٖ سَبَبٌ لِعَطَائِ اللّٰہِ تَعَالٰی لِلذَّاکِرِ أَفْضَلُ مَا یُعْطِيْ السَّائِلِیْنَ۔