کھاتا تھا]،تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا:’’یَا غُلَامُ! سَمِّ اللّٰہَ، وَ کُلْ بِیَمِیْنِکَ، وَ کُلْ مِمَّا یَلِیْکَ۔‘‘[1][’’اے لڑکے! بسم اللہ پڑھو اور دائیں ہاتھ کے ساتھ کھاؤ اور اپنے قریب سے کھاؤ۔‘‘]امام ابو داؤد کی روایت میں ہے، کہ بلاشبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں فرمایا:’’اُدْنُ بُنَيَّ!…… الحدیث۔‘‘[2]قریب ہو جاؤ، چھوٹے سے (یعنی پیارے) بیٹے …… الحدیث۔امام ترمذی کی روایت میں ہے، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’اُدْنُ بُنَيَّ!…… الحدیث۔‘‘[3] [’’قریب ہو جاؤ میرے چھوٹے سے بیٹے! … الحدیث۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادِ ربانی: {فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْہَرْ} کی تعمیل کس قدر زیادہ تھی!آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یتیم بچے کے ساتھ عظیم مشفقانہ برتاؤ درجِ ذیل باتوں میں خوب