Maktaba Wahhabi

376 - 677
امام باقر رحمہ اللہ نے کہا: یہ اس کی طرف سے اعلانیہ توبہ ہے۔[1] ام المؤمنین سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے درمیان تکریم و تعظیم کے حسین تعلقات کو دلائل و براہین سے نہ صرف اہل سنت کی کتابوں سے ثابت و واضح کیا گیا بلکہ شیعوں کی اپنی کتابوں اور ان کے مزعوم ائمہ کے اقوال و مرویات سے بھی یہ ثابت کیا گیا۔ جسے ردّ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں ، لیکن ہٹ دھرمی، ضد، تعصب اور عناد کا تو کوئی جواب نہیں اور حقیقی توفیق و ہدایت تو اللہ تعالیٰ ہی دیتا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter