Maktaba Wahhabi

78 - 677
سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا قولِ زرّیں ’’مجھے اپنے والدین کے بارے میں اتنا یاد ہے کہ وہ دین دار تھے اور کوئی دن ہم پر ایسا نہ گزرا کہ اس میں صبح اور شام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف نہ لائے ہوں ۔ ‘‘
Flag Counter