Maktaba Wahhabi

43 - 247
’’إِذَا قَرَأْتَہَا غُدْوَۃً، أُجِرْتَ مِنَّا حَتّٰی تُمْسِيَ، وَإِذَا قَرَأْتَہَا حِیْنَ تُمْسِيْ ، أُجِرْتَ مِنَّا حَتّٰی تُصْبِحَ۔‘‘ ’’اگر تم اسے صبح پڑھو گے، تو شام تک ہم سے محفوظ رکھے جاؤ گے، اور اگر تم اسے شام کو پڑھو گے، تو صبح تک ہم سے محفوظ رکھے جاؤ گے۔‘‘ حضرت ابی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: ’’میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، اور اس بات کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی، تو آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’صَدَقَ الْخَبِیْثُ۔‘‘[1] ’’خبیث نے سچ بات کہی ہے۔‘‘ امام ابن حبان کا حدیث پر تحریر کردہ عنوان: وہ لکھتے ہیں: [ذِکْرُ الْاِحْتِرَازِ مِنَ الشَّیْطَانِ … نَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنْہُمْ … بِقِرَائَ ۃِ آیَۃِ الْکُرْسِیِّ۔][2]
Flag Counter