Maktaba Wahhabi

75 - 89
حَلَالٍ فَاَحِلُّوْہُ وَمَا وَجَدْتُّمْ فِیْہِ مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوْہُ)) [1] خبردار مجھے کتاب(قرآنِ پاک) اور اس کی مثل(حدیث وسنّت) دی گئی ہے۔خبردار! قریب ہے کہ ایک شکم سیر آدمی آراستہ پاراستہ تخت پر بیٹھا کہے گا:تم اس قرآن کو مضبوطی سے پکڑے رکھو۔اس میں جو چیز حلال ہے اسے حلال جانو اور جو چیز حرام ہے اسے حرام سمجھو۔‘‘ امام ابوداؤد اور ابن ماجہ نے صحیح سند کے ساتھ روایت نقل کی ہے،حضرت ابن ابی رافع رضی اللہ عنہ اپنے باپ اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((لَااَلْفَیَنَّ اَحَدُکُمْ مُتَّکِئًا عَلٰی اَرِیْکَتِہٖ یَاْتِیْہِ الْاَمْرُ مِنْ اَمْرِیْ مِمَّا اَمَرْتُ بِہٖ اَوْنَھَیْتُ عَنْہُ فَیَقُوْلُ لَانَدْرِیْ مَاوَجَدْنَا فِیْ کِتَابِ اللّٰهِ اِتَّبَعْنَاہُ)) [2]
Flag Counter