Maktaba Wahhabi

ائمہ اربعہ کا دفاع اور سنت کی اتباع

مؤلف: نواب صدیق حسن خاں بھوپالی

ناشر: مکتبہ الفہیم مئوناتھ بھنجن یوپی انڈیا

سال شائع: 2009

مترجم: مولانا محمد اعظمی

ہے جو نصوص وعید میں محل اختلاف کے دخول کا معتقد ہے، اور اپنے اس اعتقاد کی بنا پر محل اختلاف میں وعید کا خوف دلاتا ہے، مثلا ایسے شخص پر لعنت کرتا ہے جو وہ کام کرتا ہے ، مگر اعتقاد میں وہ ایسی غلطی کا قصوروار ہے جس میں وہ معذور ہے ، اور اس پر اجر بھی پاتا ہے، پس اس شخص کی وعید میں داخل نہیں ہوگا جو ناحق لعنت کرنے والا ہے، کیونکہ اس وعید کا اعتقاد ہمارے نزدیک ایسے فعل کی لعنت پر محمول ہے جو بالاتفاق حرام ہے، پس جس نے متفق علیہ حرام پر لعنت کیا، وہ وعید مذکور کو لعنت پر متعرض ہوا۔ اور جب لعنت کا تعلق اختلافی صورتوں سے ہے تو احادیث وعید میں داخل نہیں ہوگی، جس طرح وہ فعل جس کی حلت اور اس کے فاعل کی لعنت میں اختلاف ہے، احادیث وعید میں داخل نہیں ہے، پس جس طرح محل اختلاف وعید اول سے خارج ہوا اسی طرح وعید ثانی سے بھی خارج ہوا، پس ہمارا اعتقاد یہ ہے کہ احادیث وعید دونوں جانب میں محل اختلاف کو شامل نہیں ہیں ، نہ جواز فعل میں اور نہ اس کے فاعل کی لعنت کے جواز میں خواہ جواز فعل کا اعتقاد رکھیں یا عدم جواز کا ، ہم دونوں صورتوں میں اس کے فاعل کی لعنت کو اور اس کے فعل پر لعنت کرنے والے کی لعنت کو جائز نہیں رکھتے ہیں ، اور نہ فاعل اور لاعن کو حدیث وعید میں داخل ہونے کی بات کہتے ہیں ، نہ ہی لاعن کے لئے سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں ، جس طرح کہ کوئی شخص اس کو وعید بلکہ لعنت سے متعرض سمجھتا ہے۔ یہ بات اس شخص کے بارے میں ہے جو مختلف فیہ فعل کو مسائل اجتہاد میں شمار کرتا ہے، اور ہم اس فعل میں اس کی خطا کے معتقد ہیں ، جس طرح اس کو مباح قرار دینے والے کی خطا کا اعتقاد رکھتے ہیں ، کیونکہ محل اختلاف میں تین اقوال ہیں ، ایک قوال جواز کا ہے ، دوسرا قول وعید کے لاحق ہونے کی حرمت کا ہے، تیسرا قول یہ ہے کہ وہ صرف حرام ہے، اور اس سخت وعید سے خالی ہے، ہمارے نزدیک یہی تیسرا قول مختار ہے، کیونکہ فعل کی تحریم اور فاعل کی مختلف فیہ لعنت کی تحریم پر دلیل قائم ہے، ساتھ ہی اس معنی کا اعتقاد ہے کہ فاعل کی وعید اور لاعن کی وعید کے بارے میں وارد حدیث ان دونوں صورتوں کو شامل نہیں ہے۔
x
صفحہعنوان
13عرض مترجم
18ترک حدیث کے اعذار واسباب
18پہلا سبب:
19خلفاء راشدین وغیرہم
19حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
20حضرت عمر رضی اللہ عنہ
24حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
25حضرت علی مرتضی رضی اللہ عنہ
27ابن عباس رضی اللہ عنہما
27ابن عمر رضی اللہ عنہ
28عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
31امام اعظم رحمہ اللہ
31امام مالک رحمہ اللہ
32امام شافعی رحمہ اللہ
35سبب دوم :
36تیسرا سبب :
39چوتھا سبب:
39پانچواں سبب:
40چھٹواں سبب:
41ساتواں سبب :
42آٹھواں سبب:
43نوواں سبب:
44حاصل :
45دسواں سبب :
47فائدہ :
48لحوق وعید بفاعل
52موانع لحوق وعید
54شخص معین کو وعید لاحق ہونے کے موانع
55متروک احادیث کی دو قسمیں
58وعید کا تعلق امور علمیہ سے ہے
59فعل میں احتیاط
60احادیث وعید واجب العمل ہیں
69سوال:
69جواب :
70دوسرا جواب :
71تیسرا جواب :
71چوتھا جواب:
72پانچواں جواب :
73مفسدہ عام مفسدہ خاص سے کمتر ہے
74چھٹواں جواب :
77ساتواں جواب :
77آٹھواں جواب :
78نواں جواب:
80دسواں جواب :
85گیارہواں جواب :
86بارہواں جواب :
91خلاصۂ کلام
92ائمہ اربعہ
92امام اعظم
95’’ قرن ‘‘ کی تحقیق
97قرون خیر کی تحدید
98امام مالک
98امام شافعی
99امام احمد بن حنبل
99مناقب امام ابو حنیفہ
102مناقب امام مالک وشافعی واحمد
104بعض علم وفن اور تقلید کے خواص
104اقوال امام ابو حنیفہ
105قول اول :
106دوسرا قول:
107وجوہ ترجیح :
107تیسرا قول :
108چوتھا قول:
109پانچواں قول:
109چھٹواں قول :
110ساتواں قول:
113اقوال امام مالک
116اقوال امام شافعی
124اقوال امام احمد
124قول اول :
125قول دوم:
126قول سوم:
127منع اجماع:
132امام بخاری
133امام مسلم
134امام ابو داود
134امام ترمذی
134امام نسائی
135امام ابن ماجہ
137المیہ
139بنائے تکفیر
145کفر صریح اور کفر تاویل
146منہج اہل سنت
148عاملین سنت سے شکوہ
149عقائد ومذاہب سے رجوع
157مقصد کتاب ( حرف آخر )
Flag Counter