Maktaba Wahhabi

116 - 265
((يا مَعْشَرَ النِّساءِ، تَصَدَّقْنَ وأَكْثِرْنَ الاسْتِغْفارَ، فإنِّي رَأَيْتُكُنَّ أكْثَرَ أهْلِ النّارِ فَقالتِ امْرَأَةٌ منهنَّ جَزْلَةٌ: وما لنا يا رَسولَ اللّٰہِ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ، أكْثَرُ أهْلِ النّارِ؟ قالَ: تُكْثِرْنَ اللَّعْنَ، وتَكْفُرْنَ العَشِيرَ،)) [1] اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کرو اور کثرت سے استغفار کرو، کیونکہ میں نے جہنم میں تمہاری اکثریت دیکھی ہے، (یہ سن کر) ان میں سے ایک جرأتمند خاتون نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا وجہ ہے کہ جہنم میں اکثریت عورتوں کی ہے؟ آپ نے فرمایا: (کیونکہ) تم عورتیں بہت زیادہ لعن طعن کرتی ہو اور شوہروں کی ناشکری کرتی ہو۔ عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
Flag Counter