Maktaba Wahhabi

139 - 265
تمہاری یہ آگ جسے ابن آدم جلاتا ہے، جہنم کی گرمی کا سترواں حصہ ہے، صحابہ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اللہ کی قسم یہی کافی ہے، اللہ کے رسول نے فرمایا: جہنم کی آگ کو دنیا کی آگ پر انہتر گنا بڑھا یا گیا ہے اور ہر گنا کی گرمی جہنم کی آگ کی گرمی کے مثل ہے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( اشتکت النار إلی ربھا فقالت: یا رب أکل بعضي بعضاً، فأذن لھا بنفسین: نفسٍ في الشتاء ونفسٍ في الصیف فھو أشد ماتجدون من الحر، وأشد ماتجدون من الزمھریر)) [1] جہنم نے اپنے رب سے شکایت کی اور کہا: اے پروردگار! میرے
Flag Counter