Maktaba Wahhabi

153 - 265
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ ﴾[1] سبز مسندوں اور عمدہ فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿ فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ ﴿١٣﴾ وَأَكْوَابٌ مَّوْضُوعَةٌ ﴿١٤﴾ وَنَمَارِقُ مَصْفُوفَةٌ ﴿١٥﴾ وَزَرَابِيُّ مَبْثُوثَةٌ ﴾[2] اس (جنت) میں اونچے اونچے تخت ہوں گے۔ اور آبخورے رکھے ہوئے ہوں گے۔ اور ایک قطار میں لگے ہوئے تکیے ہوں گے۔ اور مخملی مسندیں پھیلی پڑی ہوں گی۔ نمارق: کے معنیٰ تکیے کے ہیں ۔[3]
Flag Counter