یسقون من عصارۃ أھل النار طینۃ الخبال)) [1] غرور وتکبر کرنے والے قیامت کے دن انسانوں کی شکل میں باریک سرخ چینٹیوں کے مثل ہوں گے، انہیں ذلت وخواری ہرجگہ سے گھیرے ہوئے ہوگی، انہیں ہانک کر جہنم کے ایک قید خانہ میں لے جایا جائے گا جس کا نام ’’بولس‘‘ہے،آگ انہیں ہر چہار جانب سے اپنی لپیٹ میں لئے ہوگی، انہیں ’’طینۃ الخبال‘‘ یعنی جہنمیوں کا نچوڑ (خون پیپ وغیرہ) پلایا جائے گا۔ |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |