Maktaba Wahhabi

209 - 265
اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿ وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ ﴿٢٧﴾ فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ ﴿٢٨﴾ وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ﴿٢٩﴾ وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ ﴿٣٠﴾ وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ ﴿٣١﴾ وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ ﴿٣٢﴾ لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ ﴾[1] اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے۔ وہ بغیر کانٹوں کی بیریوں میں ۔ اور تہ بہ تہ کیلوں میں ۔ اور لمبے لمبے سایوں میں ۔ اور بہتے پانیوں میں ۔ اور بکثرت پھلوں میں (ہوں گے)۔ جو نہ ختم ہوں نہ روک لئے جائیں ۔ علماء کرام فرماتے ہیں : کہ اس کے سایوں سے مراد اس کا کنارہ اور گوشہ ہے یعنی جو اس کی شاخوں اور ڈالیوں کوچھپاتا ہے۔[2] اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي ظِلَالٍ وَعُيُونٍ ﴿٤١﴾ وَفَوَاكِهَ مِمَّا
Flag Counter