Maktaba Wahhabi

223 - 265
الْمَكْنُونِ ﴿٢٣﴾ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ﴿٢٤﴾ لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا تَأْثِيمًا ﴿٢٥﴾ إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا ﴾[1] اور جو آگے والے ہیں وہ تو واقعی آگے والے ہی ہیں ۔ وہ بالکل نزدیکی حاصل کئے ہوئے ہیں ۔ نعمتوں والی جنت میں ہیں ۔ ایک گروہ تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا۔ اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے۔ یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر ۔ ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ( لڑکے ہی ) رہیں گے آمدورفت کریں گے۔ آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو۔ جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے۔ اور ایسے میوے لئے ہوئے جو ان کے پسند کے ہوں ۔ اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں ۔ اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ۔ جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں ۔ یہ صلہ ہے ان کے
Flag Counter