Maktaba Wahhabi

244 - 265
حَرَّمَهُمَا عَلَى الْكَافِرِينَ ﴿٥٠﴾ الَّذِينَ اتَّخَذُوا دِينَهُمْ لَهْوًا وَلَعِبًا وَغَرَّتْهُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۚ فَالْيَوْمَ نَنسَاهُمْ كَمَا نَسُوا لِقَاءَ يَوْمِهِمْ هَـٰذَا وَمَا كَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴾[1] اور دوزخ والے جنت والوں کو پکاریں گے‘ کہ ہمارے اوپر تھوڑا پانی ہی ڈال دو یا اور ہی کچھ دے دو‘ جو اللہ نے تم کو دے رکھا ہے، جنت والے کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے دونوں چیزوں کی کافروں کے لئے بندش کردی ہے۔ جنھوں نے دنیا میں اپنے دین کو لہو ولعب بنارکھاتھا اور جن کو دنیوی زندگی نے دھوکہ میں ڈال رکھاتھا، سو ہم بھی آج کے دن ان کا نام بھول جائیں گے جیسا کہ وہ اس دن کو بھول گئے، اور جیسا یہ ہماری آیتوں کاانکار کرتے تھے۔
Flag Counter