Maktaba Wahhabi

246 - 265
نیز ارشاد ہے: ﴿ لَهُم مَّا يَشَاءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ ﴾[1] ان کے لئے اس میں وہ سب کچھ ہوگا جس کی وہ خواہش کریں گے اور ہمارے پاس مزید ہے۔ ’’مزید‘‘سے مراد اللہ تعالیٰ کے وجہ کریم کا دیدار ہے۔[2] نیز ارشاد ہے: ﴿ وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ نَّاضِرَةٌ ﴿٢٢﴾ إِلَىٰ رَبِّهَا نَاظِرَةٌ ﴾[3] اس دن کچھ چہرے تروتازہ ہوں گے اپنے رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کچھ لوگوں نے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کہا ہم قیامت کے روز اپنے رب کو دیکھیں گے؟ تو
Flag Counter