Maktaba Wahhabi

252 - 265
طرف لوٹیں گے جبکہ ان کے حسن وجمال میں اضافہ ہوگیا ہوگا، تو ان کے اہل و عیال ان سے کہیں گے: اللہ کی قسم! ہمارے پاس سے جانے کے بعد تمہارا حسن وجمال دوبالا ہوگیا، تو وہ بھی کہیں گے کہ: اللہ کی قسم! ہمارے جانے کے بعد تمہارا حسن وجمال بھی دوبالاہوگیا۔ عبد اللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ اپنے والد کے واسطہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ جنتانِ من فضةٍ، آنيتُهما وما فيهما، وجنَّتانِ من ذهبٍ، آنيتُهما وما فيهما، وما بين القومِ وبين أن ينظروا إلى ربِّهم إلا رِداءُ الكبرياءِ على وجهِه في جنةِ عَدْنٍ ‘‘۔[1] دو جنتیں ایسی ہوں گی کہ ان کے برتن اور سارے ساز وسامان چاندی کے ہوں گے اوردو جنتیں ایسی ہوں گی کہ ان کے برتن اورسارے ساز وسامان سونے کے ہوں گے، اور جنتیوں اور ان
Flag Counter