نیز ان کے عظیم ترین عذابوں میں سے کافروں اور منافقوں کا پیہم عذاب میں مبتلا رہنابھی ہے، ارشاد باری ہے: ﴿ إِنَّ الْمُجْرِمِينَ فِي عَذَابِ جَهَنَّمَ خَالِدُونَ ﴿٧٤﴾ لَا يُفَتَّرُ عَنْهُمْ وَهُمْ فِيهِ مُبْلِسُونَ ﴾[1] بیشک گنہ گار لوگ عذاب دوزخ میں ہمیشہ ہمیش رہیں گے۔ یہ عذاب کبھی بھی ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اسی میں مایوس پڑے رہیں گے۔ نیز ارشاد باری ہے: ﴿ فَذُوقُوا فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًا ﴾[2] اب تم (اپنے کئے کا) مزہ چکھو ہم تمہارا عذاب ہی بڑھاتے رہیں گے۔ نیز ارشاد ہے: |
Book Name | جنت و جہنم کے نظارے |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 265 |
Introduction |