Maktaba Wahhabi

86 - 265
اس میں کوئی خوشی داخل ہوسکتی ہے اور نہ ہی اس سے کوئی رنج و غم خارج ہوسکتا ہے۔[1] جہنم کے دروازے رمضان میں بند کئے جاتے ہیں ، چنانچہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (( إذا کان أول لیلۃ من شھر رمضـــــــان صفدت الشیاطین، ومردۃ الجن، وغلقت أبواب النار فلم یفتح منھا باب، وفتحت أبواب الجنۃ فلم یغلق منھا باب، وینادي مناد: یا باغي الخیر أقبل، ویا باغي الشر أقصر، وللّٰہ عتقاء من النار وذلک کل لیلۃ)) [2]
Flag Counter