Maktaba Wahhabi

323 - 492
جائے تو سارے جسم کا نظام بگڑ جاتا ہے۔جسم کے کسی عضو کو بیچنا در اصل اپنے آپ کو رفتہ رفتہ موت کے منہ میں دھکیلنا ہے۔خلاصہ یہ ہے کہ ایسا کوئی بھی کام جس کا نتیجہ اسی وقت ہلاکت کی صورت میں نظر آئے یا رفتہ رفتہ اسے ہلاکت کی طرف لے جائے ، چند دنوں بعد یا چند مہینوں بعد یا چند سالوں بعد ، تو ایسے تمام کے تمام کام شریعت کی نظر میں حرام ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کو دین پر استقامت دے اور غیر مسلموں کو دین حق کو قبول کرنے اور ہمیں ان تک یہ دین پہنچانے کی توفیق دے۔آمین
Flag Counter