Maktaba Wahhabi

100 - 197
’’وہ قرآن (کریم) ہے۔‘‘[1] اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: انہوں (یعنی اہلِ کتاب) نے الفرقان (یعنی قرآن کریم) پر عمل کیا، جو اُن کی جانب نازل کیا گیا اور جسے (حضرت) محمد صلی اللہ علیہ وسلم لائے۔[2] ((جو ان کے رب کی جانب سے ان کی طرف نازل کیا گیا) یعنی قرآن (کریم)۔) [3] ’’جو ان کے رب کی جانب سے ان کی طرف نازل کیا گیا) قرآن مجید سے، (جو کہ) ان کی کتابوں کی تصدیق کرنے والا ہے۔‘‘[4] ۲: تورات و انجیل اور (نازل من اللہ)کو (قائم کرنے) کے معانی: چھ مفسرین کے اقوال: ’’ان کا (تورات کا قائم کرنا) اس کے مطابق عمل کرنا ہے۔‘‘[5] ’’اگر وہ، جو کچھ تورات و انجیل میں ہے، اس پر عمل کرتے اور جو کچھ اُن پر الفرقان (یعنی قرآن مجید) میں نازل کیا گیا، پر عمل کرتے۔‘‘[6]
Flag Counter