Maktaba Wahhabi

124 - 197
(لَآ إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ اور تسبیح کی فضیلت اور بلاشبہ وہ (یعنی تسبیح) مخلوق کے رزق کا سبب ہے)۔ رزق کے طلب گاروں کو چاہیے، کہ (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ) کے ساتھ اپنی زبانوں کو تر کردیں، کہ ربِّ ذوالجلال اُن کے لیے رزق کے دروازے کھول دیں۔ وَمَا ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ بِعَزِیْزِ۔[1] 
Flag Counter