’’ثَلَاثٌ کُلُّہُمْ حَقٌّ عَلَی اللّٰہِ عَوْنُہٗ: اَلْمُجَاہِدُ فِيْ سَبِیْلِ اللّٰہِ، وَالنَّاکِحُ الْمُسْتَعْفِفُ، وَالْمُکَاتَبُ یُرِیْدُ الْأَدَآئَ۔‘‘[1] (تین (اقسام کے لوگ)، اللہ تعالیٰ پر ان سب کی مدد کرنا لازم[2] ہے: اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والا، حرام سے بچنے کی خاطر نکاح کرنے والا اور ادائیگی کا ارادہ رکھنے والا مکاتب[3]) ۳: امام حاکم اور امام بزار نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا: ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: |
Book Name | رزق کی کنجیاں |
Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
Publisher | دار النور اسلام آباد |
Publish Year | مئی 2014ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 197 |
Introduction |