ساری مخلوقات کے رزّاق جس کے ہاتھوں کو رزق سے بھر دیں، وہ غربت و افلاس کا شکار کیونکر ہوسکتا ہے؟ جس کے دل کو کائنات کے تنہا و منفرد مالک اللہ جل جلالہ محتاجی سے بھردیں ،تو ان کے سوا ساری قوتیں متحد و متفق ہوکر بھی اسے تونگر اور آسودہ حال نہیں بناسکتیں اور جسے جبار و قہار اللہ تعالیٰ بے کار اور لا یعنی معاملات میں پھنسادیں، بھلا کون اُسے فراغت مہیا کرسکتا ہے؟ |
Book Name | رزق کی کنجیاں |
Writer | پروفیسر ڈاکٹر فضل الٰہی |
Publisher | دار النور اسلام آباد |
Publish Year | مئی 2014ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 197 |
Introduction |