Maktaba Wahhabi

98 - 197
کہ وہ اپنی معیشت کی خاطر سعی اور کوشش نہ کرے، بلکہ دائرہ شریعت میں رہتے ہوئے خوب جدوجہد کرے، لیکن اُس کا مقصودِ اصلی، نشانہ اور ہدف آخرت کا بنانا اور سدھارنا ہو۔ دنیا بنانے، سنوارنے اور سدھارنے کے چکر میں آخرت کو داؤ پر نہ لگائے۔ ۲: آخرت کو مطمۂ نظر ٹھہرانے کے فوائد: 
Flag Counter