M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
Search
Maktaba Wahhabi
بیماریاں اور ان کا علاج مع طب نبوی
مؤلف: مولانا ریحان اکرم ، مولانا مشتاق احمد شاکر اور حکیم مولانا امان اللہ فیصل
ناشر: نا معلوم
115
جھگڑے، بداخلاقی ، نفس کی برائی اوربد بختی کا علاج
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دعاؤں کو پڑھ کر جھگڑ ے، نفاق اور بداخلاقی سے پناہ مانگتے تھے :
1.
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِکَ مِـنَ الشِّـقَـاقِ وَ النِّـفَـاقِ وَسُـوْٓئِ الْاَخْلَاقِ
(ترجمہ)’’ اے اﷲ،میں(لڑائی) جھگڑے ، نفاق اور بد اخلاقی سے۔آپکی پناہ چاہتا ہوں۔‘‘(ابوداؤد۔عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ )
2.
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ مُنْکَرَاتِ الْاَخْلَاقِ وَ الْاَ عْمَالِ وَ الْاَ ھْوَائِ وَ الْاَدْوَ ا ئِ
(ترجمہ) ’’ا ے اﷲ کریم،میں آپکی پناہ چاہتا ہوں بری عادات، برے کاموں اور بری خواہشات اور بری بیماریوں سے۔ ‘‘ (ترمذی)
3.
اَ للّٰھُمَّ اَ لْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَ اَ عِذْ نِیْ مِنْ شَرِّ نَفْسِیْ
(ترجمہ) ’’اے اﷲ،میرے دل میں بھلائی ڈال دیجئے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچایئے۔‘‘ (ترمذی)
4.
اَللّٰھُمَّ اٰ تِ نَفْسِیْ تَقْوٰ ھَا وَ زَ کِّھَا اَ نْتَ خَیْرُ مَنْ زَ کّٰھَا اَ نْتَ وَ لِیُّـھَا وَ مَوْ لَاھَا
(ترجمہ) ’’ اے اﷲ ، میرے نفس کو اسکی پرہیزگاری عطا فرما ئیے اور اسکو پاک کر دیجئے۔ آپ ہی سب سے بہتر پاک کرنے والے ہیں اور آپ ہی اسکے کارساز اور مالک ہیں۔ ‘‘ (بخاری،مسلم)
5.
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نَعُوْ ذُ بِکَ مِنْ جَھْدِ الْبَلَآئِ وَ دَرْکِ الشَّقَـائِ وَ سُوْٓ ئِ الْقَضَائِ وَ شَمَاتَۃِ الْاَعْدَائِ
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
6
عرضِ ناشر
9
اسلام کا نظریہ بیماریوں کے بارے میں
12
آپس کے لڑائی جھگڑوں سے بچنے کا اسلامی حل
16
آنتوں کے کیڑوں کا علاج
16
آنکھوں کی بیماریاں
18
آیاتِ شفا (صحت بخش آیات)
19
آیا تِ سکینت(سکون بخش آیات)
21
اپنی اولاد کی اصلاح کیجئے
25
اچانک موت سے حفاظت
26
احساس کمتری کا علاج
27
اداسی (Depression) کا علاج
27
اسبغول کی بھوسی سے علاج
28
الائچی سے علاج
28
الرجی اور دانوں کا علاج
29
ا لسر کا علاج
29
امرت دھارا : مختلف امراض کا علاج ہے
31
اولاد نرینہ کیلئے
33
ایگزیما (Eczema)کا علاج
33
اسلامی آدابِ مباشرت(جنسی امراض سے بچاؤ)
42
احتیاط سے چلئے اور لطف اٹھائیے
42
السی سے علاج
43
بار بار عمرہ و حج کرنے کا وظیفہ
43
بازار کے کھانے
44
بالوں کی حفاظت اور علا ج
47
بچوں کے امراض
48
بخار اور بخار کے بعد ہونٹ پر ہونے والی پھُنسی کا علاج
49
بخل ، حرص اور طمع کا علاج
50
بد زبانی اور تیز تیز بولنے کا علاج
51
بدنظری کا علاج
52
برص کا علاج
52
بری صحبت کا علاج
52
برے پڑوسی سے حفاظت
53
برے خواب کا علاج
54
بغل کی بدبو کا علاج
54
بغیر چھنے آٹے سے علاج
55
بواسیر(Piles) کا علاج و احتیاط
56
بہتے ہوئے خون کا علاج
56
بہ حفاظت وزن اٹھانے کیلئے ہدایات
57
بیٹی کا رشتہ جلد کیسے حاصل کریں ؟
62
بیماریوں سے محفوظ رہنے کے چند اصول
65
بے اولاد میا ں بیوی کیلئے
66
بدہضمی کا علاج
66
پانی سے علاج
67
پندرہ منٹ میں پندرہ قرآن پڑھنے کا ثواب
68
’’پنیر‘‘ گوشت کا نعم البدل ہے
69
پھلوں سے علاج
79
پھوڑے، پھنسی، زخم کا علاج
80
پھیپھڑوں کی بیماریوں کا علاج
80
پیٹ کی بیماریوں کا علاج
82
پیر اور ناخن کی بیماریوں کا علاج
83
پیشاب اور مثانہ کی بیماریوں کا علاج
84
پان سے علاج
84
تلسی سے علاج
86
تنگ لباس سے مردانہ کمزوری
86
تپ د ق کا علاج و احتیاط
87
تعزیت کے آداب
88
تقسیم وراثت شرعی کیجئے
89
تکبر کا علاج
90
تھکن کا علاج
90
تیزابیت کم کرنے کا علاج
91
ٹوٹی ہوئی ہڈی کی تکلیف کا علاج
91
جادو ، شرکیہ تعویز اور عملیات بیماریوں کی جڑ ہیں
94
جادو سے حفاظت اور اسکا علاج (مع منزل)
112
جراثیمی و کیمیا ئی حملہ سے بچاؤ
113
جلنے کا علاج
113
ِجلد کی خشکی اور جسم کی تھکاوٹ کا علاج
114
جنسی امراض سے بچاؤ کے طریقے
115
جھگڑے، بداخلاقی ، نفس کی برائی اوربد بختی کا علاج
116
جھوٹ بولنے سے بیماریاں اور ان کا علاج
118
جوڑوں اور گٹھیا کا درد
119
جَو ( Barley / Oat)کے فوائد
120
جگر کی بیماریوں سے حفاظت و علاج
120
چکر آنے کا علاج
120
چہر ہ کی خوبصورتی کے لئے
123
چیچک، موتی جھارا، میعادی بخار اور دیگر امراض کیلئے
123
چھینکیں آنا اور سانس پھولنے کا علاج
123
حرام اجزا … Haram Ingredients
125
خطرات سے بچاؤ کے لئے دعائیں
127
خطرناک طریقۂ علاج سے ہوشیار
128
خود سے باتیں کرنا
128
خوشبو اور پھولوں سے علاج (Aroma-therapy)
130
خون کی صفائی ،خارش اور مہاسوں کا علاج
131
خون کی کمی کا علاج
131
خیرخواہی کے ذریعہ علاج
132
دانتوں او رمسوڑھوں کی بیماریوں کا علاج
134
دبلے پن کا علاج
135
دعاؤں سے بیماریوں اور پریشانیوں کا علاج
150
دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں ؟؟؟
151
دل کے امراض کا علاج و احتیاط
153
دماغی توازن کی خرابی کا علاج
154
دودھ سے مسنون علاج
155
دست (اسہال)کا علاج
156
ذہانت میں اضافہ کا نسخہ
156
ذ ہنی دباؤ( Tension )کا علاج
158
رزق بڑھانے اور گھٹانے والے اعمال
160
روح کی بیماریوں کا علاج
161
روزہ رکھنے سے صحت بھی اور ثواب بھی
162
ریٹھے سے علاج
162
زہریلے جانور کے کاٹے کا علاج
163
زیتون یا زیتون کا تیل 70 بیماریوں کا علاج ہے
163
زبان کی لکنت کا علاج
164
زکوٰۃ سے ما ل پاک ہو تا ہے ا ور پاکی سے صحت
164
زلزلہ سے بچنے کا طریقہ
166
زم زم سے علاج
166
زیرہ سے علاج
167
سبزیوں سے علاج
179
سب کے ساتھ کھانا کھانے میں برکت ہے
179
سر کے درد کا علاج
180
سواری سے اترتے وقت کی دعا
181
سورۂ فاتحہ ہر مرض کا بہترین علاج ہے
181
سو نٹھ سے علاج
182
سوزاک کا علاج
182
سونف سے علاج
183
شادی اکثر بیماریوں اور برائیوں کا علاج
184
شبنم سے علاج
184
شراب پینے سے بیماریاں ہی بیماریاں
186
شرعی وصیت کی اہمیت اور فوائد
187
شہد کی مکھی کے کاٹے کا علاج
187
شوگر ( ذیا بیطس) کا علاج
188
شوگر کے مریضوں کیلئے احتیاط:۔
189
صحت مند رہنے کے سنہری اصول
193
صحت مند رہنے کیلئے خوراک گائیڈ
195
طاعون کا علاج و حفاظت
195
طلاق سے بچنے کے اسلامی طریقے
197
طہارت صحت کیلئے ضروری ہے
198
عشاء کی نماز کے بعد جاگنے کے نقصانات
199
عمر میں اضافہ کے طریقے
200
عورتوں کے امراض کا علاج
208
غصہ کا علاج
208
غسل کرنے کا صحت مند طریقہ
208
فالج سے بچاؤ اور علاج
209
قبر مسکنِ راحت یا عذاب … ؟
210
قتل و غارت گری سے بچنے کا علاج
212
قدرتی ٹانک
212
قرض کی ادائیگی کے لئے
213
قے کا علاج
214
قبض کا علاج و احتیاط
214
کالی مرچ سے علاج
215
کامیاب زندگی کے لئے اسلامی اصو ل
219
کان کا بہنا
219
کلونجی ہر بیماری کا علاج
222
کمرکا درد، عرق النسائ، بازؤں کی تکالیف کا علاج
222
کنپھیڑ(گلے کا درد اور ورم)کا علاج
222
کھانا اعتدال سے کھائیں
223
کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج
223
کیا ہم حلال گوشت کھاتے ہیں ؟؟؟
225
گردہ کادرد۔ علامت اوراس کا علاج
226
گندم کی بھوسی (Wheat Fibre)سے علاج
226
گندے اور شیطانی خیالات کا آنا
227
گوشت سے علاج
227
گوشت کا نعم البدل
227
گھریلو علاج
241
لونگ سے علاج
242
لڑکیوں کیلئے معلومات( زما نہ بلوغت Puberty میں)
244
لُو کا علاج اور احتیاط
245
معدہ کی سوزش کا علاج (Gastritis)
245
مردانہ کمزوری کے لئے
246
مرغی کے انڈوں سے علاج
246
مریض کی عیادت کے آداب
247
مرض کی شدت اور زندگی سے بیزاری کے وقت
247
مفلسی کا علاج
249
مقدمہ میں کامیابی اور دشمنوں سے حفاظت
249
ملہٹھی سے علاج
250
منافقت … ایک خطرناک بیماری ہے
251
منشیات اور تمباکو چھوڑنے کا طریقہ
252
منہ کی بدبو، چھالوں اورالسر کا علاج
253
موت سے پہلے،موت کے وقت اورموت کے بعد کے اعمال
265
مکو سے علاج
265
میتھی دانہ کا کمال
267
مقناطیس سے علاج (Magnetic Therapy)
267
ناک کی بیماریوں کا علاج
269
نرم بستر کے نقصانات اور بیماریاں
269
نزلہ اور کھانسی کا مختصر علاج
270
نظر بد سے بچنے کا علاج
271
نفسیاتی بیماریوں کا علاج
271
نماز سے علاج
272
نمک سے علاج
273
نیند نہ آنے کا علاج
274
نیند کی زیادتی کا علاج
275
نیند میں پیشاب نکل جانے کا علاج
275
نیند میں ڈرنے اور گھبرانے کا علاج
276
وسوسوں کا علاج
279
وضو کے مسائل
280
ورزش کی اہمیت اور اسکے فوائد
287
0 6 سال کی عمر میں 40سال کے نظر آئیے
290
ہاتھ، پیروں کا سن ہو جانا
290
ہائی بلڈ پریشر اور دوسری بیماریوں کا علاج
291
ہر ماہ وزن تھوڑا تھوڑا کم کیجئے
294
ہڑ سے علاج
296
ہلدی سے علاج
296
ہوا سے علاج
296
ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا طریقہ
297
ہو نٹ نر م ر کھنے کا طریقہ
297
ہمارے معاشرہ کی پستی کا علاج
298
ہیپاٹائیٹس(Hepatitis) کا علاج
299
ہیضہ کا علاج
299
یاد داشت بہتر اوربڑھانے کا علاج
301
یرقان (پیلیا) کا علاج
302
ہرکام کے ا ختتام کی دعا
303
د ل کے بائی پاس کو’’بائی پاس‘‘کریں
304
کیا اللّٰہ اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں؟؟؟