Maktaba Wahhabi

129 - 265
سویاکرتے تھے۔ عتبہ بن غزوان رضی اللہ سے روایت ہے‘ وہ جہنم کی(اتھاہ) گہرائی سے متعلق فرماتے ہیں :۔۔‘‘۔ ہم سے بیان کیا گیا ہے کہ جہنم کے منہ سے پتھر پھینکاجاتا ہے اور وہ اس میں ستر سالوں تک جاتا رہتا ہے ‘ لیکن تب بھی اس کی تہ تک نہیں پہنچتا، اور اللہ کی قسم! یہ جہنم بھی یقینا بھر جائے گی‘ کیا تمہیں تعجب ہے!! ۔[1] ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک کھٹک کی آواز سنائی پڑی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا : کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟ ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ ہم نے کہا: اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی زیادہ جانتے ہیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( ھذا حجر رمي بہ في النار منذ سبعین خریفاً فھو
Flag Counter