Maktaba Wahhabi

194 - 265
وحصباؤھا اللؤلؤ والیاقوت، وترابھا الزعفران، من یدخلھا ینعم ولا یبأس، ویخلد ولایموت، لا تبلی ثیابھم، ولا یفنی شبابھم۔‘‘ ثم قال:’’ ثلاثۃ لا ترد دعوتھم: الإمام العادل، والصائم حین یفطر، ودعوۃ المظلوم یرفعھا فوق الغمام، ویفتح لھا أبواب السماء، و یقول الرب تبارک وتعالی: وعزتي لأنصرنک ولوبعد حین)) [1] ایک اینٹ چاندی کی ہوگی اور ایک اینٹ سونے کی ہوگی، اور اس کا گارا تیز خوشبو والا مشک ہوگا، اس کی کنکریاں موتی اور یاقوت ہوں گی، اس کی مٹی زعفران ہوگی، جو اس میں داخل ہوگا داد عیش دے گا‘محتاجگی دور دور بھی نہ پھٹکے گی، ہمیشہ ہمیش رہے گا کبھی موت نہ آئے گی، نہ ان کے کپڑے پرانے ہوں گے اور نہ ہی ان کی
Flag Counter