Maktaba Wahhabi

40 - 265
منھم۔‘‘ اللہ کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے تم میری بات کو ان سے زیادہ سننے والے نہیں ہو۔ قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اللہ نے انہیں زندہ فرمایا، یہاں تک کہ زجر و توبیخ ، ذلت و رسوائی اور حسرت و ندامت کی خاطر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات انہیں سنائی۔[1] ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے‘ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’مثلي کمثل رجلٍ استوقد ناراً، فلما أضاء ت ماحولھا جعل الفراش وھذہ الدواب التي في النار یقعن فیھا، وجعل یحجزھن ویغلبنہ فیتقحمن فیھا،[2] قال:
Flag Counter