نہیں کہ بعد کے واقعات اسے غلط ثابت کردیں۔ اگر ایسا ہو تو پھر نبی کے فرمان اور کاہن کی پیشین گوئی میں فرق باقی نہ رہے گا۔ کیا ہم اس حدیث کی مضحکہ خیز تاویلیں کر کے یہی کچھ ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ یہ حدیث مع ترجمہ درج ذیل ہے: ’أَوَّلُ جَیْشٍ مِّنْ أُمَّتِي یَغْزُونَ مَدِینَۃَ قَیْصَرَ مَغْفُورٌ لَّہُمْ‘ ’’میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) میں جہاد کرے گا، وہ بخشا ہوا ہے۔‘‘[1] |
Book Name | مسئلہ رؤیتِ ہلال اور 12 اسلامی مہینے |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ |
Publisher | دارالسلام لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 379 |
Introduction |