امام ابن الجوزی اس حدیث کو ذکر کرنے کے بعد لکھتے ہیں کہ کوئی عقل مند اس حدیث کے موضوع ہونے کا انکار نہیں کرے گا۔ دیکھیے: (الموضوعات لابن الجوزي: 201/2) علامہ سیوطی اور حافظ ابن عراق نے امام ابن الجوزی کی تائید کی ہے۔ مزید دیکھیے: (اللآلي المصنوعۃ في الأحادیث الموضوعۃ للسیوطي: 110/2، وتنزیہ الشریعۃ المرفوعۃ لابن عراق: 151/2) |
Book Name | مسئلہ رؤیتِ ہلال اور 12 اسلامی مہینے |
Writer | حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ |
Publisher | دارالسلام لاہور |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 379 |
Introduction |