Maktaba Wahhabi

315 - 379
ہے کہ عوام انھی من گھڑت چیزوں کو، جو قرآن و احادیث صحیحہ میں نہیں ہیں، دین سمجھ رہے ہیں اور اصل دین سے بے خبر ہیں بلکہ اصل دین پر عمل کرنے والوں کو (نعوذ باللّٰہ) بے دین سمجھ رہے ہیں، فَإِلَی اللّٰہِ الْمُشْتَکٰی۔
Flag Counter