Maktaba Wahhabi

55 - 125
٭ اصل نسخے میں(للتخفیف)ہے،اور درست وہی ہے جو ہم نے لکھا ہے۔(یعنی : للتحقیق) ﴿قُل لاَّ أَقُولُ لَکُمْ عِندِیْ خَزَآئِنُ اللّٰهِ۔۔أَفَلاَ تَتَفَکَّرُونَ﴾ فی ذلک فتؤمنون۔(۲۷۹ /۱۱۶) ٭(فتؤمنون)تتفکرون منفی کا معطوف ہے،یعنی(أفلاتؤمنون)لہٰذا یہ نفی کا جواب نہیں ہوگا ورنہ منصوب رہتا،(حاشیۃالجمل)مذکورہ عطف کے اعتبار سے اس طرح کی عبارت کتاب میں بارہا آئی ہے،لہٰذا اس کی وجہ سے کہیں کہیں دوسرے نسخوں میں عبارت مختلف ہوسکتی ہے،اس کو دھیان میں رکھنا چاہیے۔ ﴿وَلاَ تَطْرُدِ الَّذِیْنَ یَدْعُونَ رَبَّہُم۔۔﴾ لا شیئا من أغراض الدنیا۔۔(۲۷۹ /۱۱۶) ٭(أغراض)غین منقوط کے ساتھ بھی آیا ہے اور عین غیر منقوط کے ساتھ بھی یعنی ’’أعراض‘‘(حاشیۃ الجمل) ﴿وَإِذَا جَاء کَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُونَ بِآیَاتِنَا۔۔اَنَّہُ مَنْ عَمِلَ﴾(۲۸۰ /۱۱۶) ٭ یہ(انہ میں ان کے فتحہ کے ساتھ)نافع،ابن کثیر،ابو عمرو،حمزہ اور کسائی کی قراء ت ہے۔ ﴿قُلْ إِنِّیْ عَلَی بَیِّنَۃٍ۔۔۔﴾ یقض الحق(۲۸۱ /۱۱۶) ٭(یَقْضِ)یہ ابو عمرو،ابن عامر،حمزہ اور کسائی کی قراء ت ہے۔ ﴿وَعِندَہُ مَفَاتِحُ الْغَیْْبِ لاَ یَعْلَمُہَا إِلاَّ ہُوَ﴾ وھی الخمسۃالتی۔۔۔۔کما رواہ البخاری(۲۸۱ /۱۱۷)l بخاری(۱۰۳۹) ﴿قُلْ مَن یُنَجِّیْکُم مِّن ظُلُمَاتِ الْبَرِّ وَالْبَحْرِ۔۔۔لَّئِنْ أَنْجَیْتَنَا۔۔﴾
Flag Counter