Maktaba Wahhabi

108 - 140
تمرین (1) مصاحف میں زاید واقع ہونے والے حروف کتنے ہیں، ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں لکھیں؟ (2) ہمزہ کی لغوی و اصطلاحی تعریف کرتے ہوئے اس کی اقسام بمعہ امثلہ بیان کریں؟ (3) ہمزہ ساکنہ اور ہمزہ متحرکہ کی کتابت پر روشنی ڈالیں؟ (4) درج ذیل کلمات کو رسم عثمانی کے مطابق لکھیں: ورئیا تؤی تؤویہ فادرتم أخطانا امتلأت یبدؤا تفتؤا أولیاوھم شرکؤا تلقای نفسی من ورای یبنؤم أفاین مات ئألد متکئین خطأ ونــٔـا
Flag Counter