(3)ضمیر مرفوع متصل کے الف کا حذف شیخین نے ضمیر مرفوع متصل (نا) کے الف کے حذف پر اتفاق کیا ہے، جب اس کے ساتھ ضمیر منصوب متصل ہو۔ جیسے زِدْنٰھُمْ ، عَلَّمْنٰہُ، ئَ اتَیْنٰـکَ۔ اسی طرح أَنْجَیْنٰکُمْ، وَوٰعَدْنَـکُمْ، مَا رَزَقْنَـٰـکُمْ کے الفاظ بھی جمع متکلم کے صیغہ سے پڑھنے والوں کے نزدیک اس قاعدہ میں داخل ہو جاتے ہیں۔ |
Book Name | علم الرسم |
Writer | علامہ الشیخ علی محمد الضباع رحمہ اللہ |
Publisher | ادارہ الاصلاح ٹرسٹ پاکستان |
Publish Year | 2012 |
Translator | حافظ محمد مصطفی راسخ |
Volume | |
Number of Pages | 140 |
Introduction |