Maktaba Wahhabi

83 - 140
تمرین (1) رسم کی لغوی و اصطلاحی تعریف کرتے ہوئے رسم کی اقسام قلمبند کریں؟ (2) علم الرسم کا موضوع، واضع، رسم، مصدر، حکم، مسایل، فضیلت اور نسبت پر روشنی ڈالیں؟ (2) علم الرسم کے قواعد ستۃ لکھتے ہوئے حذف کی تینوں اقسام تفصیل سے لکھیں؟ (4) حذف الف کی دونوں اقسام بیان کرتے ہوئے پہلی قسم کی تمام انواع بمعہ أمثلہ لکھیں؟ (5) جزئیات کے الفات کے حذف کے باب میں ہمزہ، بائ، تاء ، ثاء ، جیم، حاء ، خاء ، دال، ذال، راء ، زاء ، سین اور شین کے بعد کے حذف الف کی کم از کم ایک ایک مثال لکھیں۔ (5) صاد ، ضاء، طاء، ظاء، عین، غین، فاء، قاف، کاف، لام، میم، نون، واؤ، ھاء، یاء کے بعد حذف الف کی ایک ایک مثال لکھیں؟
Flag Counter