Maktaba Wahhabi

12 - 108
۴: تفسیر ماثور میں وارد ہونے والے اختلاف کی اقسام ۔ ۵: ترجمہ قرآن : اس کی تعریف اور اقسام ‘ اور ان میں سے ہر قسم کا حکم ۔ ٭پانچ مشہور مفسرین کے حالات زندگی۔ ان میں سے تین صحابہ کرام اور دو تابعین ہیں۔ ٭محکم اور متشابہ ہونے کے لحاظ سے قرآن کی أقسام ۔ ٭متشابہ آیات کے بارہ میں راسخین فے العلم علماء اور گمراہ لوگوں کی رائے اور موقف ۔ ٭حقیقی اور نسبتی متشابہ ۔ ٭قرآن کریم کے تنوع محکم اور متشابہ ہونے میں حکمت ۔ ٭قرآن میں تعارض کے وہم والے مقامات اور اس کا جواب اور اس کی مثالیں ۔ ٭قسم کی تعریف ؛ اس کے الفاظ اور اس کے فائدے ۔ ٭قصص : تعریف - ان سے غرض وغایت - ، ان کے بار بار بیان ہونے اوران کے مختصر اور لمبا ہونے میں اختلاف کی حکمت اور اسلوب ۔ ٭اسرائیلیات جو تفسیر میں داخل کی گئیں اور ان کے بارے میں علماء کا موقف ۔ ٭ضمیر: اس کی تعریف - اس کا مرجع - ضمیر کی جگہ اسم ظاہر لانے کا فائدہ۔ موضوع میں التفات اور اس کا فائدہ ، ضمیر مفصل اور اس کا فائدہ ۔ ؟؟؟؟ ****
Flag Counter