Maktaba Wahhabi

18 - 108
اور فرمایا: { وَمَا آتَاکُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوہُ وَمَا نَہَاکُمْ عَنْہُ فَانتَہُوا } (الحشر:۷) ’’ سو جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو ۔‘‘ نیز اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: { قُلْ إِنْ کُنتُمْ تُحِبُّونَ اللّٰهَ فَاتَّبِعُونِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَاللّٰهُ غَفُورٌ رَّحِیْمٌ } (آل عمران:۳۱) ’’ آپ فرمادیجئے : اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تعالیٰ بھی تم سے محبت کریں گے ، اور تمہارے گناہ بھی معاف کردیں گے ،اور اللہ تعالیٰ بڑے ہی بخشنے والے مہربان ہیں۔‘‘[1] ****
Flag Counter