Maktaba Wahhabi

45 - 108
اور اس سے ایک بہت بڑے فسادکو ٹال دیا گیا ‘ جو تفریق امت ‘ آپس میں اختلاف ‘ اور بغض اور دشمنی کی صورت میں ظاہر ہونے والا تھا۔ اور جس پر اس دور میں اتفاق ہوا ‘ یہ اتفاق اب تک مسلمانوں کے درمیان متفق علیہ اور متواتر رہا ہے ۔ جسے ہر چھوٹے اور بڑے نے قبول کیا ہے ۔ جسے فسادیوں کے ہاتھ ابھی نہیں لگے ۔ اور نہ ہی خواہشات کے پجاری اسے مٹا سکے ہیں ۔ سو تعریف اس اللہ کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمینوں کا رب ہے اور تمام جہانوں کا رب ہے ۔ ****
Flag Counter