Maktaba Wahhabi

24 - 114
امام بخاری،صحیح مسلم،ابو داؤد،ابن ماجہ،صحیح ابن حبان،ابن خزیمہ،دار قطنی،بیہقی،دارمی،صحیح ابی عوانہ،مصنّف عبدالرزاق،مسندحمیدی،مسند احمد،المحلّی لابن حزم اور التمھیدلابن عبد البرّ میں حضرت وائل بن حُجر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،جس میں وہ فرماتے ہیں : (( صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم فَکَانَ اِذَا کَبَّرَ رَفَعَ یَدَیْہِ،قَالَ: ثُمَّ الْتَحَفَ ثُمَّ أَخَذَ شِمَالَہٗ بِیَمِینِہٖ وَأَدْخَلَ یَدَیْہٖ فِيثَوْبِہٖ،قَالَ: فَاِذَا أَرَادَ أَنْ یَّرْکَعَ اَخْرَجَ یَدَیْہِ ثُمَّ رَفَعَھُمَا،وَاِذَا أَرَادَ أَنْ یَّرْفَعَ رَأْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْع ِ،رَفَعَ …الخ))۔ ’’میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب تکبیرِتحریمہ کہتے تو رفع یدین کرتے،پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادرلپیٹ لی اور دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑ لیا اور اپنے دونوں ہاتھوں کو کپڑے کے اندر کرلیا،اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کا ارادہ فرمایا تو ہاتھوں کو چادر سے نکالا اور رفع یدین کی،اور جب رکوع سے اُٹھے تو بھی رفع یدین کی۔‘‘ مسلم شریف کے الفاظ یوں ہیں : (( أَنَّہٗ رَأَی النَّبِيَّ صلي اللّٰه عليه وسلم رَفَعَ یَدَیْہِ حِیْنَ دَخَلَ فِيالصَّـلوٰۃِ کَبَّرَ،وَوَصَفَ ھَمَّامُ : حِیَالَ أُذُنَیْہِ،ثُمَّ الْتَحَفَ بِثَوْبِہٖ ثُمَّ وَضَعَ یَدَہٗ الْیُمْنیٰ عَلیٰ الْیُسْریٰ،فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ یَّرْکَعَ أَخْرَجَ یَدَیْہِ مِنَ الثَّوْبِ ثُمَّ رَفَعَھُمَا ثُمَّ کَبَّرَفَرَکَعَ،فَلَمَّا قَالَ سَمِعَ اللّٰہُ لِمَنْ حَمِدَہٗ رَفَعَ یَدَیْہِ،فَلَمَّا سَجَدَ سَجَدَ بَیْنَ کَفَّیْہِ ))۔ [1]
Flag Counter