Maktaba Wahhabi

38 - 114
الصَّلوٰۃَ،وَاِذَا رَکَعَ وَاِذَا رَفَعَ رَأْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْع ِ فَسَأََلْتُہٗ،فَقَالَ:رَأَیْتُ عَطَائَ ابْنَ أَبِيْ رَبَاحٍ یَرْفَعُ یَدَیْہِ اِذَا افْتَتَحَ الصَّلوٰۃَ وَاِذَا رَکَعَ وَاِذَا رَفَعَ رَأْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْع ِفَسَأَلْتُہٗ،فَقَالَ:صَلَّیْتُ خَلْفَ عَبْدِ اللّٰہِ بنَ الزُّبَیْرِ وَکَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ اِذَا افْتَتَحَ الصَّلوٰۃ،وَاِذَا رَکَعَ وَاِذَا رَفَعَ رَأْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ،فَسَأَلْتُہٗ فَقَالَ عَبدُ اللّٰہِ بنُ الزُّبَیْرِ: صَلَّیْتُ خَلْفَ أَبِيْ بَکْرٍ الصِّدِّیْقِ فَکَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ اِذَا افْتَتَحَ الصَّـلـوٰۃَ وَاِذَا رَکَعَ وَاِذَا رَفعَ رَأْسَہٗ ِمنَ الرُّکُوْعِ،قاَلَ أَبوُ بَکْرٍ: صَلَّیْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم فَکَانَ یَرْفَعُ یَدَیْہِ اِذَا افْتَتَحَ الصَّلوٰۃَ،وَاِذَا رَکَعَ وَاِذَا رَفَعَ رَأْسَہٗ مِنَ الرُّکُوْعِ ))۔[1] ’’میں نے ابونعمان محمد بن فضل کے پیچھے نمازپڑھی،انھوں نے نماز شروع کرتے وقت اور رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کی،میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا،تو انھوں نے کہا : میں نے حمّاد بن زید کے پیچھے نماز پڑھی تو انھوں نے بھی نماز کے شروع میں،رکوع جاتے وقت اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کی،میں نے ان سے پوچھا،تو انھوں نے فرمایا : میں نے ایوب سختیانی کے پیچھے نماز پڑھی ہے۔وہ نماز کے آغاز میں اور رکوع جاتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع یدین کرتے تھے،میں نے ان سے پوچھا،تو انھوں نے بتایا کہ میں نے عطاء بن ابی رباح کو دیکھا کہ وہ نماز کے شروع میں اور رکوع جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت رفع یدین کرتے تھے،میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا،تو انھوں نے فرمایا : میں نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ہے،وہ نماز کے
Flag Counter