Maktaba Wahhabi

109 - 186
ہے۔‘‘(سورہ نساء ،آیت نمبر1)’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ڈرو اللہ سے جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم اس کے مطیع و فرماں بردار ہو۔‘‘(سورہ آل عمران ،آیت نمبر 102 )’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ڈرو اللہ سے اور بات سیدھی سیدھی کہو ،اس طرح وہ تمہارے اعمال کی اصلاح فرما دے گا ،تمہارے گناہ معاف کر دے گا ،جس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کی اس نے بڑی کامیابی حاصل کی۔‘‘(سورہ احزاب ،آیت نمبر71-70) اسے احمد،ابو داؤد، ترمذی ،نسائی ،ابن ماجہ اور دارمی نے روایت کیا ہے۔
Flag Counter