Maktaba Wahhabi

71 - 186
پڑا ۔ امید ہے کہ اس سے کتاب کی افادیت پر ان شاء اللہ کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ واجب الاحترام علمائے کرام اور دیگر حضرات ، جنہوں نے نہایت خندہ پیشانی سے کتاب کی تیاری میں تعاون فرمایا ہے ، ان سب کا تہ دل سے شکرگزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں دنیا اور آخرت میں اپنے انعامات سے نوازے۔ آمین ! ﴿ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ، ﴾ اے ہمارے پروردگار! ہماری اس خدمت کو قبول فرما تو یقینا خوب سننے اور خوب جاننے والا ہے۔ محمد اقبال کیلانی،عفی اللّٰہ عنہ جامعہ ملک سعود،الریاض المملکۃ العربیۃ السعودیۃ 11 ذیقعدہ،1497ہ
Flag Counter