Maktaba Wahhabi

157 - 180
اے ہمارے رحیم وکریم رب…! ہماری جھولیاں اپنے بے حد و حساب رحم سے بھردے۔ اے ہمارے رحیم وکریم رب…! رحم فرما۔ اے ہمارے رحیم وکریم رب…! رحم فرما۔ اے ہمارے رحیم وکریم رب…! رحم فرما۔ اے ہمارے رحیم وکریم رب…! رحم فرما۔ رَبِّ اغْــفِـــرْ وَارْحَـــــمْ وَاَنْتَ خَیـْــرُ الـــرَّاحِمِیْنَ ’’اے ہمارے رب ! (ہمارے گناہ )معاف فرمااور (ہم پر)رحم فرما تو سارے رحم کرنے والوں سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔‘‘ (سورۃالمؤمنون ، آیت نمبر 118) ¤¤¤
Flag Counter