Maktaba Wahhabi

159 - 180
عذاب اور سزا دینے کے لئے اس طرح دباتی ہے کہ اس کی ایک طرف کی پسلیاں دوسری طرف کی پسلیوں میں داخل ہوجاتی ہیں اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کسی موقع پر حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے پیشاب کے معاملے میں بے احتیاطی ہوئی تھی جس وجہ سے قبرنے انہیں دبایا واللہ اعلم بالصواب !
Flag Counter