Maktaba Wahhabi

198 - 352
شاھدِ حدیث: اس حدیث میں اہل ایمان کیلئے اللہ تعالیٰ کی رؤیت کااثبات ہے اور یہ رؤیت قیامت کے دن عیانا(یعنی چہرے کی آنکھوں سے حقیقتاً ) حاصل ہوگی۔ بعض گمراہ لوگوں نے اس مسئلہ میں اہل السنۃ کی مخالفت کی ہے ، گذشتہ اوراق میں جہاں ان آیات کی تفسیر کی گئی ہے جن سے رؤیت باری تعالیٰ کا اثبات ہورہا ہے ، میں ان لوگوں کا رد کیا گیا ہے۔
Flag Counter