Maktaba Wahhabi

246 - 352
نیز فرمایا: { وَشَھِدُوا عَلٰی اَنْفُسِھِمْ أَنَّھُمْ کَانُواکَافِرِ یْنَ } (اعراف:۳۷) ترجمہ:’’ اور اپنے کافرہونے کا اقرار کریں گے‘‘ نیز فرمایا:{ فَاعْتَرَفُوابِذَنْبِھِمْ فَسُحْقًالِأَصْحٰبِ السَّعِیْرِ } (الملک:۱۱) ترجمہ:’’ پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کرلیا، اب یہ دوزخی دفع ہوں (دورہوں)‘‘
Flag Counter